ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن ہفتہ کو منایا جائےگا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب اور کاپی رائٹس کا عالمی دن 23۔ اپریل بروزہفتہ کو منایا جائےگا اس سلسلہ میں احمد یار سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کتب بینی کے کلچر کے فروغ کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں