ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا اور یورپ کے بچوں میں پُراسرار وائرس پھیلنے لگا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور یورپ میں بچوں میں پراسرار قسم کی جگر کی بیماری پھیلنے پر ماہرین تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپ کے چند ممالک اور امریکا میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد بیماری کا سراغ لگانے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اس قسم میں بچوں کے جگر میں تیزابیت کی مقدار زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ کیس برطانیہ، امریکا کے علاوہ ڈنمارک، آئرلینڈ اور نیدرلینڈ زمیں بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں