ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے  امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر سے ملاقات 

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے خارجہ امور  حنا ربانی کھر نے کہا ہے  کہ  پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔   امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے  وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور  حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ۔ 

ملاقات کے دوران  وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام، اعتماد اور مساوات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں