ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی جم خانہ رمضان ٹورنامنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں کے جی اے نے عمر ایسو سی ائٹس کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد9 رنز سے شکست دیدی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے جی اے نے 142 رنز کا ٹارگٹ دیا،رام روی نے ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری سنچری 100 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں