ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا

سوشل میڈیا پر مریم نواز پر تنقید کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ‏ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے ایس ایچ او صدر چیچہ وطنی اے ڈی شاہین کے واٹس ایپ گروپ میں نازیبا کمنٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی اے ڈی شاہین کو فوری معطل کر دیا ہے۔

جبکہ ڈی ایس پی چیچہ وطنی سرکل کو معاملہ کی انکوائری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے نئی کابینہ نے حلف لیتے ہی مخالفین یا تنقید کرنے والوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں نہ کرنے کے حوالے سے بیانات دیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں