کرونا وبا سے جہاں بہت سے افراد متاثر ہوئے وہیں کچھ نے اس وقت میں نئے اور منفرد آئیڈیاز کا سوچ کر اس پر عمل کیا۔ امریکہ کا ایک نوجوان بھی جب کرونا کی وجہ سے ملازمت سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے کھانے پکانے کے یوٹیوب چینل کو ہی اپنی نوکری بنا لیا۔ رپورٹ دیکھیے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments