ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیٹی : مقامی تنظیموں کے تصادم میں 20افراد ہلاک‘ ہزاروں بے گھر

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں مقامی گینگ کے تصادم کے دوران شہری جان بچاکر بھاگ رہے ہیں

پورٹ او پرنس(انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں مقامی گینگ کے تصادم میں 20 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 400 ماؤزو اور چن میکن کے گروپوں کے درمیان خوں ریز تصادم کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر اہل خانہ سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں