ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خزانہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے سعودی  ولی عہد  پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات  کی۔

اس ملاقات کے بارے میں   اپنی ٹویٹ میں  وزیر نباتی نے لکھا ہے کہ’’ہمارے صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر ہم نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران  دونوں ممالک کے درمیان ایک نئے دور کے آغاز کے لیے باہمی اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں