ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیلسی کو خریدنے کیلئے 4 سو بلین پاﺅنڈ کی بولی لگ گئی

لندن: انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاﺅنڈ کی بولی لگ گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کے لیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔ چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کےلیے اب تک 4 افراد بولیاں لگاچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں