ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،12 دہشتگرد ہلاک

شمالی شا م میں ترک مسلح افواج  کے جاری چشمہ امن، فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں پر پی کےکے  کی  بلا اشتعال فائرنگ     کے  جواب میں  کاروائی کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں حملوں کی تیاریوں میں مصروف  دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانا جاری ہے جس کے نتیجے میں  چشمہ امن،فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 12 دہشتگرد ایک  جوابی کاروائی میں مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں