ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی سرکاری انشورنس کمپنی کی پریمیئم آمدنی میں 13.88 فیصد اضافہ

بیجنگ:چین کے سب سے بڑے بیمہ گروپ پیپلز انشورنس کمپنی گروپ آف چائنہ ( پی آئی سی سی)کے پریمیئم میں سال کے پہلے چار ماہ میں مسلسل اضافہ ہوا۔

شنگھائی اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے گئے بیان کے مطابق جنوری سے اپریل کے دوران کمپنی کا پریمیئم گزشتہ سال کی نسبت 13.88 فیصد اضافے کے ساتھ 276.16 ارب یوآن (40.67 ارب امریکی ڈالرز) رہا۔ اس عرصے کے دوران کمپنی کا پراپرٹی انشورنس پریمیئم ایک سال قبل کی نسبت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 186.85 ارب یو آن تک پہنچ گیا۔

لا ئف انشو رنس اور ہیلتھ انشورنس کے پر یمیئمز گزشتہ سال کی نسبت بالترتیب 17.2 فیصد اور 35.9 فیصد اضافے کے ساتھ بالترتیب 63.23 ارب یوآن اور 26.08 ارب یو آن رہے۔a

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں