ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے  علیحدگی پسند تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشن میں ایک  فوجی شہید ہو گیا۔

وزارت دفاع  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی  دستی ساخت کے  دھماکہ خیز مواد پر پاوں  رکھنے سے  دھماکے کا شکار ہوگیا، اسے اسپتال میں   زیر علاج لے لیا گیا تا ہم  تمام تر  کوششوں کے باوجود   یہ جانبر نہ ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں