ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیریں مزاری کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کے بوکھلاہٹ کی نشانی ہے، عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری کا واقعہ امپورٹڈ حکومت کے بوکھلاہٹ کی نشانی ہے، جتنی پھرتیاں ایک قاتل وزیر داخلہ مقدمات میں لگا رہا ہے اتنی اگر دیگر معاملات میں لگاتے تو ان کی حکومت کو شرمندگی نہ ہوتی، امپورٹڈ حکومت خود معاملات کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں