ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں 6٫1 شدت کا زلزلہ

 فلپائن کے صوبہ باتانگاس میں 6٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

 فلپائنی سسمولوجی انسٹیوٹیوٹ  کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 50 منٹ پر  یہ زلزلہ آیا ۔

 اس زلزلے کا مرکز  زیر زمین 132 کلومیٹر  کی گہرائی میں آیا ہے جس کا مرکز صوبائی شہر کالاتاگان سے 21 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

 حکام نے  زلزلےکے مزید جھٹکوں کے بارے میں بھی متنبہ کیا ہے۔

 زلزلے کے جھٹکے ،منیلا ،بولوجان اور اوریئنٹل منڈورو  نامی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں