ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کےکےکا ٹی وی اسٹیشن کی عمارت پر راکٹ حملہ

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے نے عراقی شہر دوہوک کے ایک ٹی وی چینل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن میڈیا گروپ  کی عمارت پر پی کےکے نے راکٹ حملہ کی ا۔

حملے  سےعمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔

 بیان میں اس حملے کی شدید مذمت  کی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن میڈیا گروپ مسعود بارزانی کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں