ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 31جولائی تک ہونگی

لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے اوقات کار کم کر دیے ہیں پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیا ،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق سکولوں میں چھٹی گیارہ بجے تک دے دی جائے۔

27مئی سے اوقات کار کم کردیے جائے، نئے اوقات کار 31 مئی تک نافذ العمل ہونگے۔مراسلہ کے مطابق موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، چھٹیاں 31جولائی تک ہونگی، طلبہ کو نئی کتابیں اور موسم گرما کا ہوم ورک چھٹیوں میں دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں