ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو میں 7٫2 شدت کا زلزلہ

پیرو  کے جنوب میں 7٫2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق،اس زلزلے کا مرکز جنوب میں واقع آزان گارو سے13 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع تھا۔

یہ زلزلہ  زیر زمین217 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے جس سے فی الوقت کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں