ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

واشنگٹن (صباح نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جمہوریت کی مضبوطی کے سیاسی نظریے کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ ان سے متعلق2 باتیں کبھی جھٹلا نہیں سکتی۔ میری پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات 2007ء میں ہوئی تھی، جیسنڈا آرڈرن نے دنیا بھر میں سیاسی بھونچال اور جمہوریتوں پر پابندیوں اور قدغن سمیت سماجی مسائل اور صنفی مساوات پر بات کرنے کے علاوہ بے نظیر بھٹو کے سیاسی نظریے پر بھی گفتگو کی۔ انہوں نے سابق پاکستانی وزیر اعظم کا ذکر کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی ملاقات کی یادیں بھی شیئر کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں