ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی آر ٹی کی مشترکہ فلم کےلیے گولڈن پام ایوارڈ

 سویڈش ہدایتکار روبن اوسٹلنڈ  نے ٹی آرٹی کی مشترکہ کاوش میں بننے والی والی فلم "غم کا تکون” کو 75 ویں کانز فلم فیسٹیول میں گولڈن پام ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 ٹی آر ٹی کے مطابق، اس اہم فیسٹیول میں فلم کا پریمیئر رکھا گیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ۔

 یہ فلم ،ترکی،سویڈن،فرانس،امریکہ،برطانیہ،سویٹ زرلینڈ اور یونان کی مشترکہ کاوش ہے جس میں ایک نوجوان ماڈل جو ڑے کی  پر تعیش یاٹ کے ذریعے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں