ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کو ایسے میزائل نہیں دیں گے جو روس تک پہنچ جائیں،امریکا

ماسکو: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائن کی جانب سے بار بار مطالبات کے باوجود یوکرین کو روس تک پہنچنے کی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل سسٹم کی فراہمی کو مسترد کر دیا ہے۔

درایں اثنا روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف نے یوکرین کو میزائل سسٹم نہ بھیجنے کے واشنگٹن کے فیصلے کو عقل مندانہ قرار دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے ڈیلاویئر میں ویک اینڈ سے وائٹ ہاس واپس آنے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ہم یوکرین کو ایسے میزائل نہیں دیں گے جو روس تک پہنچ سکتے ہوں۔

درایں اثنا روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف نے یوکرین کو میزائل سسٹم نہ بھیجنے کے واشنگٹن کے فیصلے کو عقل مندانہ قرار دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں