ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی

 آرمینی فوجیوں نے آذری چوکیوں پر مارٹر گولوں کا استعمال کیا ہے ۔

 آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق،گزشتہ شب کل بجر کے دیہاتوں  زیلیک اور یلیجہ پر آرمینی فوج نے بلا اشتعال فائنرگ شروع کر دی ۔

 بتایا گیا ہے کہ آرمینی فوج نے اس حملے میں مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا  جس کے بعد آذری فوج نے بھی جوابی کاروائی کی ۔

مزید بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں آذری فوج  کو جانی نقصان نہیں اٹھانا پڑا ہے، آرمینیا ملک کے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کےلیے  سرحد پار اشتعال انگیز کاروائیوں میں مصروف ہے جس کی تمام ذمے داری آرمینیا پر عائد ہوتی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں