ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرغز ۔تاجک سرحد پر جھڑپ،3 کرغز فوجی زخمی،1 کی حالت نازک

 کرغز۔تاجک سرحد پر ہوئی جھڑپ میں ایک  کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

 کرغزستان کی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے مطابق، کرغز اور تاجک فوجیوں کے درمیان سرحدی خلاف ورزی پر جھڑپ ہوئی۔

اس جھڑپ میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں