ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے، قرار داد منظور

اسلام آباد:سینیٹ کے اجلاس میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کے خلاف متفقہ مذہبی قرار داد  پیش کی گئی، قرار داد پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے ایوان میں پیش کی۔

میڈیار پورٹس کے مطابق  قرارداد میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کیخلاف اقوام متحدہ میں احتجاج کرے، معاملے پر او آئی سی کا اجلاس فوری طور پر طلب کیا جائے،حکومت اسلام فوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرے۔

قرارداد منظور ہونے کے بعد  سینیٹ کا اجلاس  جمعرات ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں