وزیرِ اعظم شہباز شریف کا رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کیلئے دعائے مغفرت کی۔
وزیر اعظم نے کہا اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |