ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں گن کلچرکے خلاف مظاہرے

امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔

گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں، جن میں مظاہرین نے کہا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔

امریکہ میں عوامی مقامات پر  فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی صدر جو بائڈن بھی اس حوالے سے تحفظات ظاہر کر چکے ہیں تاہم ناقدین کے مطابق مضبوط گن لابی کی وجہ سے اس عمل میں مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اس موضوع پر کانگریس سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ وہ گن کنٹرول کے معاملے میں ایک قانون مرتب کریں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں