ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلجیئم: پیڈل گھمائیں بجلی بنائیں

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ریلوے اسٹیشن پر نصب چارجنگ بائیسکل چلا کر مسافر اپنے ٹیلی فونوں کی بیٹریاں بلامعاوضہ چارج کر سکتے ہیں۔

اطلاع کے مطابق برسلز کے جنوبی ٹرین اسٹیشن پر نصب 4 عدد بائیسکل، پیڈل گھمائے جانے پر، بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مسافر ٹرین کے انتظار کے دوران ان بائیسکلوں کو چلا کر اپنی بجلی خود پیدا کرتے اور اپنے ٹیلی فون، ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ  جیسے موبائل آلات کو  چارج کر سکتے ہیں۔

مسافر نہ صرف بلا معاوضہ اور صاف انرجی خود پیدا کرتے ہیں بلکہ اس کے طفیل ان کی ورزش بھی ہو جاتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں