ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی

اطلاع  ملی ہے کہ  امریکی ریاست الاباما میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی  ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

امریکہ میں جہاں حال ہی میں مسلح حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہیں اس بار ایک حملہ آور نے چرچ کو نشانہ بنایا۔

ریاستی پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد  زخمی  ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے اعلان کیا کہ حملہ آور کو تھوڑی ہی دیر میں پکڑ کر حراست میں لے لیا گیا۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں