ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

بنگلادیشی پولیس کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جمعےکی دوپہر سے اب تک آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 4 افراد لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں بھی جان سےگئے، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔بارشوں کے بعد دریاں میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے اور بھارتی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے۔

The post بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں