ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے مین میں 3مسافرزخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا کے میامی ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا، واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 طیارے میں 126 مسافر سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے لینڈنگ گئیر پھنسنے کے باعث آگ لگی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں