ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل ہائی وے پر خالی آئل ٹینکر میں گیس بھرنے سے دھماکا

کراچی : نیشنل ہائی وے پر خالی آئل ٹینکر میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے-

پولیس حکام کے مطابق نیشنل ہائی وے پر وائرلیس گیٹ کے قریب قائم ہزارہ پٹرولیم پر خالی آئل ٹینکر میں گیس بھر گئی ، گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 1 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا-

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بے ہوشی کی حالت میں ہے جس کے باعث فوری طو رپر ان کے نام معلوم نہیں ہوسکے جبکہ موقع پر موجود افراد میں سے بھی کسی نے فوری طور پر انہیں نہیں پہپچانا ، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں