ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی آئی خان: سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا گیا-

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں