ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈر 18 میڈی ٹرینئن گیمز میں ترک ٹیم کے ہاتھوں یونانی ٹیم کو شکست

ترکی کی انڈر 18 قومی ٹیم نے الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم گیمز کے پہلے میچ میں یونان کو ایک کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دے  دی۔

الجزائر میں منعقدہ 19ویں بحیرہ روم  گیمز میں ، قومی فٹ بال ٹیم  اور یونانی   قومی ٹیم  مد مقابل آئیں۔

چاند ستارے والی ٹیم  نے میچ کے  39ویں اور 45ویں منٹ میں  دو گول کرتے   ہوئے  فتح اپنے نام کر لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں