ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 چین نے زمین کے مشاہدے کے لیے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

جیوچھوان: چین نے شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا مشاہدہ کرنے والا ایک نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ،گافین-12 سفر تھری کولانگ مارچ-4سی کیرئیرراکٹ کے ذریعے پیر کی رات 11بجکر46منٹ (بیجنگ وقت)پر لانچ کیا گیا جو اپنے منصوبہ بند مدار میں کامیابی سے داخل ہو گیا ۔ اسے زمین کے سروے، شہری منصوبہ بندی، سڑکوں کے نیٹ ورک کے ڈیزائن، فصل کی پیداوار کا تخمینہ اور آفات سے بچا سمیت مختلف شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔ یہ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 425 واں فلائٹ مشن تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں