ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ملک میں چینی کے کم ذخائر پر اہم بیان

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے منسٹری آف کامرس کے سرپلس چینی کے کم ذخائر کے حوالے سے بیان کی تردید کردی۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرپلس چینی کے ذخائر کے حوالے سے کامرس منسٹری کے اعداد و شمارحقائق سے منافی ہیں، ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں۔

ترجمان کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد میں تاخیر سے  پاکستان کو 2017  والی صورتحال میں دھکیلاجارہا ہے، اگر حکومت نےاکتوبرکے بعد چینی کی برآمدکا فیصلہ کیا تو یہ شوگر انڈسٹری کیلئے سود مندثابت نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں