ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالیاتی ادارے تین روز بعد کھلیں گے

لاہور:تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک تین روز کی تعطیلا کے بعد پیر کے روز کھلیں گے۔

مالی سال ختم ہونے پریکم جولائی جمعہ کو مالیاتی ادارے پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی معمولات کی تعطیلات کی وجہ سے مجموعی طور پر تین روز بند رہیں گے۔ جمعہ کے روز بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوئے اور مالی سال کے اکائونٹس کلوز کئے گئے ۔

واضح رہے کہ تین دن کیلیے بینک بند ہونے پر تاجرسمیت دیگر بینک کے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں