ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کے ساتھ   طے کردہ معاہدے  کی  سو فیصد  حمایت کرتی ہیں : سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن

سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے کہا کہ وہ ترکی کے ساتھ   طے کردہ معاہدے  کی  سو فیصد  حمایت کرتی ہیں ۔

وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن  نے  ان خیالات کا اظہار  ایس  وی ڈی اخبار کو  بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ترکی کے ساتھ طے پانے والے  معاہدے  کی سو فیصد حمایت کرتے ہیں  اور اس کے ساتھ کھڑے ہیں  ۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی (سویڈن میں دہشت گردوں) نے اس سے پہلے بھی ان کی حوالگی کی درخواستیں کی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ یقیناً، معاہدے میں جو ہے وہ کیا جائے گا۔ ترکی   نے پہلے بھی   دہشت گردوں کی  حوالگی کی درخواستیں کی  تھیں   ، اور ہم نے ان کا جائزہ لیا تھا۔ بعض اوقات  ہم نے ان دہشت گردوں کو  ملک بدر  بھی کیا تھا اور زیادہ تر ہم نے  ایسا کرنے سے گریز کیا۔  اب ہم اس   معاہدے کی سو فیصد پاسداری کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں