ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین: چین، روس۔یوکرین جنگ میں، زیادہ تعمیری کردار ادا کرے

یورپی یونین نے چین سے، روس۔یوکرین جنگ میں، زیادہ تعمیری کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

یورپی یونین  کے ہائی کمشنر برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے انڈونیشیا میں منعقدہ ‘جی۔20’ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات کے بارے جاری کردہ بیان میں بوریل نے کہا ہے کہ ہم نے وزیر خارجہ یی کے ساتھ یورپی یونین۔ چین تعلقات پر بات چیت کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ میں نے یی سے اپیل کی ہے کہ چین، روس کی یوکرین کے خلاف شروع کردہ، جنگ پر غور کے معاملے میں زیادہ تعمیری کردار ادا کرے اور، روسی حملوں کی وجوہات و گلوبل اقتصادیات کے حوالے سے خطرناک نتائج کے بارے میں، غلط معلومات پھیلانا بند کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں