ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

ٹی آرٹی  کے ڈائریکٹر  جنرل  زاہد سوباجی  نے  ترکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہمت بیوک ایکشی سے  ملاقات کی۔

یہ  ملاقات  فیڈریشن  کے  اداراتی دفتر میں   سر انجام  پائی۔

اس دوران  مہمت زاہد سوباجی نے بیوک ایکشی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی  کی دعا کی۔

مہمت  بیوک ایکشی نے ٹی آرٹی کی ترک کھیلوں میں خدمات پر  سوباجی کا شکریہ  ادا کیا۔

اس ملاقات میں  دو طرفہ تحفے تحائف کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں