ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 20جولائی تک توسیع

اسلام آباد: ایف بی آر نے سال 2022کیلئے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 20جولائی تک توسیع کر دی ،پی پی آئی کے مطابق ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اب سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز کے گوشوارے 20جولائی 2022تک جمع کرائے جاسکیںگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں