ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معاشی بحران: ایشیا کپ کی میزبانی کرنے سے سری لنکا کی معذرت

سری لنکانے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ سیاسی ومعاشی بحران کی وجہ سے ایونٹ کرانا ممکن نہیں ہے، اس وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کرسکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نےایشیا کپ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔

خیال رہے کہ 27اگست سے 11ستمبر تک سرلنکا میں شیڈول تھا، لیکن سری لنکا نے معاشی حالات کی وجہ سے میزبانی کرنے سے معذرت کرلیا ہے جبکہ ایشین کرکٹ کونسل نے ابھی تک اس حوالے سے آفیشل کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں