ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کے ساکوراجیما آتش فشاں میں دہماکے

جاپان کے کاگوشیما خلیج میں ایک جزیرہ نما پر واقع فعال ساکوراجیما آتش فشاں میں ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

دہماکے  کے بعد جب ساکوراجیما آتش فشاں کا گردوغبار راکھ اور دھوئیں کے بادلوں سے ڈھکا ہوا  ہے  اور آتش فشاں  میں دہماکوں سے   پتھر کے ٹکڑے 2.5 کلومیٹر کی بلندی تک جا پہنچے ہیں۔

حکام نے خبردار کیا کہ آتش فشاں چٹانیں اور لاوا تقریباً 2 سے 3 کلومیٹر قطر میں پھیل سکتا ہے۔

خطے میں الرٹ لیول 5 کی بلند ترین سطح تک بڑھا دیا گیا ہے۔

دھماکے کی وجہ سے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں، تاہم رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل  ہونے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں