ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر جرمانہ

سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ میں موجود معلومات کوحذف کرنے یا تبدیل کرنے، یا جان بوجھ کرتباہ کرنے، مسخ کرنے یا تصویر میں تبدیلی کا عمل قابل سزا جرم ہے۔

 پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک بیرون ملک سفر پرپابندی کی سزا دی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کو نقصان پہنچانے سے بچانے کے لیے اسے محفوظ جگہوئوں پر رکھنے اور اس کے غلط استعمال سے بچنے کی اہمیت پر زور دیا ۔

اس کے ساتھ ساتھ بیان میں کہا گیا کہ شہری اپنے پاسپورٹ کی تیاری کے دوران درست معلومات فراہم کریں اور غلط معلومات کے اندراج سے بچیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں