ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 بھارت ،شادی کا جشن غم میں تبدیل،شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دولہا اچانک ہلاک

 بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل  ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے سے ساتھ میں کھڑے رشتہ دار کو بتا رہا ہوتا ہے کہ اچانک درد بڑھ جاتا ہے اور دولہا پریشان کو کر اسٹیج پر بیٹھ جاتا ہے۔

واضح رہے کہ نوجوان کا تعلق بھارتی شہر کرناٹک کے وجے نگر ضلع سے بتایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں