ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حمزہ شہباز کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ہونے والے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

جمعہ کوحمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کیے گئے تھے تا کہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو ہفتہ کو کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں