ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم پی کےکے، کی فائرنگ سے عراق میں پیشمرگا زخمی

عراقی کرد علاقائی حکومت (KRG) اور شام، فشابور کے درمیان غیر سرکاری سرحدی دروازے کے قریب علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی فائرنگ سے ایک پیشمرگا زخمی ہو گی ہے ۔

پیشمرگا فورسز کے ایک اہلکار نے میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ PKK کے دہشت گردوں نے مقامی وقت کے مطابق 22:45 پر فشابور سرحدی گیٹ  چوکی  سے  عراق کی جانب  جانے کی کوشش کی ہے۔

اطلاع  کے مطابق پیش مرگوں  کی جانب سے کھڑی کی جانے والی   رکاوٹو ں  کے بعد   دہشت گرد  تنظیم  PKK کی  کی فائرنگ سے ایک پیشمرگا زخمی  ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں