ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی وڈیو وائرل

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی وڈیو وائرل

پاپوانیوگنی: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔درحقیقت شارک کی کم از کم 9 اقسام بہت کم پانی میں چلنے کے لیے اپنے فنز استعمال کرسکتی ہیں اور کچھ وقت کے لیے زمین پر بھی چل سکتی ہیں۔

ایسا ہی ایک نظارہ پاپوا نیو گنی میں کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہوگیا۔

یہ ویڈیو ایک ٹی وی پروگرام کے لیے بنائی گئی تھی۔اس ویڈیو کو بنانے والے کا دعوی تھا کہ تاریخ میں پہلی بار پاپوا نیو گنی میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دیکھا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں