ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد میں اضافہ

 دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد میں اضافہ

بیجنگ: دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 58 کروڑ41 لاکھ 79 ہزار 691 ہوگئی۔ امریکہ 9 کروڑ21 لاکھ  97 ہزار 380 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔

جبکہ بھارت 4 کروڑ41 لاکھ 37 ہزار 500 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور فرانس 3 کروڑ 42 لاکھ  37 ہزار 67  مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔

برازیل میں مصدقہ کیسزکی تعداد 3 کروڑ 40 لاکھ 11 ہزار173 ، جرمنی میں 3 کروڑ 12 لاکھ 28 ہزار 314، برطانیہ میں 2 کروڑ 35 لاکھ 82 ہزار 3  اور اٹلی میں 2 کروڑ 12 لاکھ 86  ہزار 771 تک پہنچ گئی ہے۔ جنوبی کوریا میں 2 کروڑ 4 لاکھ  89  ہزار 128 اور روس میں 1 کروڑ 84 لاکھ 20 ہزار 288  مصدقہ کیسز ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں