ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ضلع باتمان میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع باتمان کے قریب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق، جینڈرمیری کی ٹیم نے  ضلع میں  آپریشن  کیا ۔

اس آپریشن کے نتیجےمیں پی کےکے کے دو دہشتگرد  ہلاک کر دیئے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں