ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی

صدر ایردوان نے ترکی کی پہلی موٹر گاڑی  کی  ٹیسٹ ڈرائیو کی ہے۔

جناب ِ صدر نے  جمہوریہ ترکیہ کی پہلی موٹر گاڑی  ٹوگ کے پروٹو ٹائپ  ماڈل کو   تجرباتی طور پر چلایا۔

ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل    کو سال 2023  کی پہلی سہ ماہی میں  ترک مارکیٹ میں فروخت کیا جائیگا۔  سال 2030 تک  5 مختلف ماڈلز     کی ایک ملین  موٹر گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف بنایا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں