ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھالو کا بچہ شہد کھانے سے نشے میں دھت

ترکی  کے شمال مشرقی  شہر دوزجے میں  شہد کے کوما   میں مبتلا ہوتے سٹھیائے ہوئے ایک  بھالو کے بچے کو بچا لیا گیا۔

براون بھالو کا بچہ بہت زیادہ مقدار میں  جنگلی شہد کھانے کے بعد  نشے کی حالت میں چلا گیا۔ دوزجے نیشنل پارک  کے کارکنان کی جانب سے  بچائے جانے والے بچے کی جسمانی حالت اب ٹھیک ہے،  وزارت زراعت نے  سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے عوام سے بھالو بچے کا نام تجویز کرنے کی درخواست کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں